Sticky

آل آف اس آر ڈیڈ  دیکھا اتنا زبردست بھونچکا ملا ۔ اب پوچھو بھونچکا کیا؟ بھئ سرپرائز۔ اونگے بونگے سے ہیرو جو مجھے بعد میں ذیادہ اونگا بونگا لگنے لگا۔ نہیں دیکھا مگر زومبی ڈرامہ دیکھنا تو لازمئ مجھ پر سو دو دن میں بارہ اقساط مکا دیں ۔ مگرContinue Reading

Sticky

کبھی کوئی فینٹیسی ڈرامہ دیکھنے کے بعد آپکو ایسا لگا کہ آپ کی اچانک نو دمیں نکل آئی ہیں؟ یا آپ کسی اور دنیا میں چلے چلی گئے ہیں؟ یا آپ آج سے امر ہوگئے ہیں یا آپکی زندگی میں وجیہہ خلائی مخلوق آگئ ہے وغیرہ۔۔؟؟؟؟ نہیں نا؟ مگر آجContinue Reading

Sticky

I just saw this animated movie and guess what I am going to throw my phone in a glass of water to save the world..Oh ok I m just kidding my cell phone is quite expensive not may be in your eyes but definitetly for me m just so brokeContinue Reading

Sticky

exo next door is a southkorean mini drama series featuring famous south korean pop band Exo members and Moon Ga young. its a simple rom com drama best for kdrama beginners and Exols.Continue Reading

Sticky

اوہ مائی گھوسٹیس اور اس سے سیکھے گئے اسباق۔۔لڑکوں کیلیئے۔۔اپنی جونئیر کولیگز کو خود ہی ہلکی پھلکی لائن مار لیں کیا پتہ ان میں سے کوئی آپ میں دلچسپی لیتی ہو مگر جھجک رہی ہو ۔۔لڑکیوں کیلیئے۔۔کامیاب الو کو تاڑو لائینیں مارو پٹ جائے تو ٹھیک ورنہ دو ہفتوں کیلیئےContinue Reading

اگر کورین ڈرامہ ہندوستانی لکھاری بنائے تو کیا ہوگا؟جی مشہور فلم کے پٹے ہوئے مناظر دوبارہ فلمائے جائیں گے ہے نا۔۔یار وہ سلمان خان کی کونسی فلم تھی جس میں دادا ابا بیماری کا ناٹک کرتے ہیں اور اپنے پوتے کو شادی کیلئے مناتے ہیں پوتا فورا انکی اصلیت جانContinue Reading

Bulgasal  یہ دیکھا پہلی دو قسطیں تو سمجھ ہی نہ آیا کیا دیکھا۔  کہانی ہے بلگاسال کی۔ ایک ماورائی کردار ایسا بھوت جو امر ہے اور وہ انسانوں کی روحیں کھا لیتا۔ خود وہ بے روح ہے ۔ اب عقل کو ہاتھ مارے بنا اس کہانی کو آگے بڑھائے گئےContinue Reading

بیڈ اینڈ کریزیدیکھا . اف کیا پاگلوں والی شروعات ہی اس ڈرامے کی..ڈرامہ شروع ہوتا ہے خواب سے لی ڈونگ ووک ڈوب رہا ہے پٹ رہا ہے اور اچانک جاگ جاتا ہے اور جاگ کر اسے پتا لگتا موصوف رات کو پی کے ایسا ٹن ہوۓ کہ باتھ ٹب جسContinue Reading

Happiness ہیپینیس دیکھا۔ اف مزا آگیا کیا ڈرامہ ہے۔ ہیونگ سک ہے تو ڈرامہ حسین بھی ہے۔ خیر۔ کہانی ہے ایک تیس مار خان لڑکی کی جو اسپیشل سروسز میں ہے اور اسکو چاہیئے ایک عدد گھر جو اسکی کارکردگی کی بنیاد پر اسے ملنے ہی والا ہے مگر اسکےContinue Reading