شربتی لیمو / شریفہ

شناخت کاغذی لیموں سے بڑا پھل بے مزه شیریں ہوتا ہے لیکن نفع کاغذی لیموں کے مقابلےم حاصل ہوتا ہے۔ مسکن حرارت میں پیاس کو دور کرتا ہے سینے اورحلق کی سوزش کو نافع ہے قوی قلب ومعدہ ہے کاغذی لیموں کی بہ نسبت زیادہ مفرح ہے پٹوں کوضر نہیں پہنچا تا خون کی حدت… Read More »

شہد

شناخت شیخ کے مطابق شہد ایک تم کی شبنم فی ہے جو پھولوں و دوسرے نباتات پر گرتی ہے اس کو ایک تم کی نیش دارھی چوں کر اپنے چھتے میں کھانے کے واسطے جمع کرتی ہے میز مین کے بخارات میں جو اوپر کی طرف اٹھ کر ماحول میں پا کر پانی بن جاتے… Read More »

زیتون کا تیل / سابودانہ

شناخت زیتون کے پختہ پھلوں کو دبا کر چھوڑنے سے جو تیل نکلتا ہے اس کو عربی میں ریت عذب کہتے ہیں اور جب مطلق روغن زیتون یازیت بولتے ہیں تو یہی مراد ہوتا ہے وہ ہلکے زرد رنگ کا سفیدی مائل ہوتا ہے بو اور زالق رون ہوتا ہے چھ برس پرانا ہونے پر… Read More »

ستو کے فائدے

اقسام سرکہ سیب بہی اور ناشپاتی وغیرہ قابض چیزوں کا سرکہ معدہ کو بہت مقوی ہے۔ جامن اور تاڑی کا سرکہ تلی کے ورم اور پیٹ کے کو مفید ہے۔ جنگی پیاز کا سرکہ پیاز کا سرکہ اخلاط غلیظ کو نکالتا ہے معدے کو قوت دیتا ہے تم کو بڑھاتا ہے علق صاف کرتا ہے… Read More »

علم الحشرات

مکھی کسی متعدی امراض کے جراثیم پھیلاتی ہے۔ بظاہر خدا کی یہ مخلوق ذرا کی ہے لیکن ہے بڑی خطرناک پل بھر میں بڑے بڑے شہروں اور بستیوں کا صفایا کر دی ہے۔ وبائی مریض کی تے دست پیشاب ریٹ اور تم پر بیٹھ کر اس میں خوب لوٹ پوٹ کر اپنی ٹانگوں اور پروں… Read More »

سورج کی روشنی اور حرارت کے فوائد

سورج کی روشنی اور حرارت جراثیم کی سب سے بڑی کاتل ہے۔ جس میں ہیضہ کا جرہ نور) مر جاتا ہے اور تپ محرقہ اسهالی کا جرثومہ ڈیڑھ گھنٹہ سے زیادہ زندہ نہیں رہ سکتا۔ جراثیم سال کے لئے بھی روشنی تباہ کن اثر رکھتی ہے۔ زیادہ سردی انہیں مار نہیں سکتی مگر ان کی… Read More »

حمی مخیہ و نخاعیہ

سیری بروسپائن فور Cerebro Spinal Fever) یہ ایک نام کا شدید دبائی بخار ہے جس میں پردہ ہے باغ و حرام مغز متورم ہو جاتے ہیں۔ اس مرض کا زمانہ حضات ایک سے پاک ہوم تک ہوتا ہے اس کے بعد یکایک کریں اور خصوصا پیشانی میں شدید درد شروع ہو جاتا ہے۔ گردن کے… Read More »

زیابیطس (Diabetes)

اس مرض میں پیشاب زیادہ ہوتا ہے۔ اور پیشاب میں شکر آنے لگتی ہے۔ اس کی وجہ کاربوہائیڈریٹ کا ناقص استحالہ ہے جس سے خون میں شکر کی مقدار ضرورت سے زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ اس میں تمام درون افرازی نظام اور خصوصا بانفراس میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے۔ بانقراس غیر رطوبت بلبہ اور… Read More »

کن پیڑے (Mumps)

اس مرض میں غده نکنی، متورم ہو جاتا ہے۔ اور بعض اوقات دیگر غدد لعاب یہ بھی متورم ہو جاتے ہیں۔  حضانت زمانہ حضانت تین ہفتے ہے مگر اسے لے کر ۲۵ یوم کے اندر علامات مرض ظاہر ہوتی ہیں۔ پہلے خفیف بخار ہوتا ہے۔ کان میں درد غنودگی اور بعض اوقات نے بھی آغاز… Read More »

ہیضہ وبائی

کالرا (Cholera) وقوع  یہ ایک ہولناک رہا ہے جس کی دہشت اس کے رقیب طاعون سے بھی لوگوں کے دلوں میں زیادہ ہے۔ بد قسمتی سے اس بلا کا وطن مالوف مارا ہی غریب ملک ہے۔ خصوصا لور بنگال اور اسام تو اس کے اصلی گھر ہیں جہاں سے یہ تقریب کے دیہاتوں یا شہروں… Read More »