Cholera epidemic

کالرا (Cholera) وقوع  یہ ایک ہولناک رہا ہے جس کی دہشت اس کے رقیب طاعون سے بھی لوگوں کے دلوں میں زیادہ ہے۔ بد قسمتی سے اس بلا کا وطن مالوف مارا ہی غریب ملک ہے۔ خصوصا لور بنگال اور اسام تو اس کے اصلی گھر ہیں جہاں سے یہ تقریب کے دیہاتوں یا شہروں… Read More »

Mumps ‘ Diseases and diet foods

اس مرض میں غده نکنی، متورم ہو جاتا ہے۔ اور بعض اوقات دیگر غدد لعاب یہ بھی متورم ہو جاتے ہیں۔  In this disease, the glands become swollen and swollen. And sometimes other glandular saliva also becomes swollen. حضانت زمانہ حضانت تین ہفتے ہے مگر اسے لے کر ۲۵ یوم کے اندر علامات مرض ظاہر… Read More »

Diabetes ‘ Dietary supplements for stomach ailments

اس مرض میں پیشاب زیادہ ہوتا ہے۔ اور پیشاب میں شکر آنے لگتی ہے۔ اس کی وجہ کاربوہائیڈریٹ کا ناقص استحالہ ہے جس سے خون میں شکر کی مقدار ضرورت سے زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ اس میں تمام درون افرازی نظام اور خصوصا بانفراس میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے۔ بانقراس غیر رطوبت بلبہ اور… Read More »

The benefits of sunlight and heat ‘ The process of fermentation, processing and production of toxins. Germs embedded in the human body

سورج کی روشنی اور حرارت جراثیم کی سب سے بڑی کاتل ہے۔ جس میں ہیضہ کا جرہ نور) مر جاتا ہے اور تپ محرقہ اسهالی کا جرثومہ ڈیڑھ گھنٹہ سے زیادہ زندہ نہیں رہ سکتا۔ جراثیم سال کے لئے بھی روشنی تباہ کن اثر رکھتی ہے۔ زیادہ سردی انہیں مار نہیں سکتی مگر ان کی… Read More »

ستو کے فائدے

اقسام سرکہ سیب بہی اور ناشپاتی وغیرہ قابض چیزوں کا سرکہ معدہ کو بہت مقوی ہے۔ جامن اور تاڑی کا سرکہ تلی کے ورم اور پیٹ کے کو مفید ہے۔ جنگی پیاز کا سرکہ پیاز کا سرکہ اخلاط غلیظ کو نکالتا ہے معدے کو قوت دیتا ہے تم کو بڑھاتا ہے علق صاف کرتا ہے… Read More »

زیتون کا تیل 

شناخت زیتون کے پختہ پھلوں کو دبا کر چھوڑنے سے جو تیل نکلتا ہے اس کو عربی میں ریت عذب کہتے ہیں اور جب مطلق روغن زیتون یازیت بولتے ہیں تو یہی مراد ہوتا ہے وہ ہلکے زرد رنگ کا سفیدی مائل ہوتا ہے بو اور زالق رون ہوتا ہے چھ برس پرانا ہونے پر… Read More »

شہد

شناخت شیخ کے مطابق شہد ایک تم کی شبنم فی ہے جو پھولوں و دوسرے نباتات پر گرتی ہے اس کو ایک تم کی نیش دارھی چوں کر اپنے چھتے میں کھانے کے واسطے جمع کرتی ہے میز مین کے بخارات میں جو اوپر کی طرف اٹھ کر ماحول میں پا کر پانی بن جاتے… Read More »

شربتی لیمو

شناخت کاغذی لیموں سے بڑا پھل بے مزه شیریں ہوتا ہے لیکن نفع کاغذی لیموں کے مقابلےم حاصل ہوتا ہے۔ مسکن حرارت میں پیاس کو دور کرتا ہے سینے اورحلق کی سوزش کو نافع ہے قوی قلب ومعدہ ہے کاغذی لیموں کی بہ نسبت زیادہ مفرح ہے پٹوں کوضر نہیں پہنچا تا خون کی حدت… Read More »

تیمارداری

تیمارداری کی اہمیت  اس میں شک نہیں کہ یار آدی کو صحت حاصل کرنے کے لئے جس قرر معقول علاج کی ضرورت ہے۔ اسی قدر میخ تیمارداری بھی ضروری ہے بلکہ بعض امراض میں جن کا ابھی تک شافی علاج معلوم نہیں ہو سکا۔ مریض کی صحت یابی صرف کی تیمارداری پر مختصربیمار داری ایک… Read More »

مناعت اور مزيلات

 مناعت  (Immunity) وہ جسمانی قوت ہے جسکے باعث انسان متعدد امراض سے محفوظ رہتا ہے۔ جب کسی شخص میں ہر وقت جراثیم کے زیر اثر رہنے یا کسی اور طریقے سے کی خاع مرض کے خلاف مناعت پیدا ہو جاتی ہے تو وہ حق اس مرض کے حملہ سے محفوظ رہتا ہے۔ ایسے شخص کو… Read More »