
Buyspin Freechip Slot Bca Slot 1000 Slot Terbaru Slot Thailand Slot Qris Miko69 Miko69 buyspin nemo69 bonus rungkad پاکستان نے چین کے ساتھ جدید ریلوے ٹریک مین لائن ون(ایم ایل ون) کے فیز ون اور فیز ٹو کے لیے الگ الگ معاہدے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب ریلوے لائن ون کے فیز ون اور فیز ٹو دونوں کے الگ معاہدے ہوں گے۔فیز ون کے تحت 3.2 ارب ڈالر کا نیا معاہدہ آئندہ ماہ طے پائے جانے...

ڈبلن: یورپ میں مختلف ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارمز کے نقصان دہ مواد سے صارفین کو بچانےے کے لیے آئرلینڈ نے پابند قوانین شائع کیے ہیں جو کمپنیوں کا احتساب کرنے اور ان کی خود ساختہ ریگولیشن کو ختم کرنے کی ضمانت دیتا ہے۔ آئرلینڈ کے آن لائن سیفٹی کمشنر نیام ہوڈنیٹ نے کہا کہ آن لائن سیفٹی کوڈ اگلے مہینے سے لاگو ہوگا جو سوشل میڈیا سیلف ریگولیشن کے دور کا خاتمہ کرے گا۔ حتمی نفاذ یورپی کمیشن کے ساتھ مشاورت کے بعد باضابطہ طور پر اپنایا جائے گا اور آئرلینڈ میں پلیٹ فارمز کے EU ہیڈ کوارٹرز پر لاگو...

نیوزی لینڈ کے نوجوان بیٹر چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل سنچری بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ نیوزی لینڈ ڈومیسٹک کرکٹ کی ون ڈے ٹرافی میں کنٹر بری کی نمائندگی کرتے ہوئے چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کیا، انہوں نے محض 103 گیندوں پر یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ چیڈ بوس نے ٹریوس ہیڈ اور نرائن جگادیسن کا 114 گیندوں پر ڈبل سنچری کا ریکارڈ توڑا۔ ڈومیسٹک میچ کنٹر بری اور اوٹاگو وولٹس کے درمیان ہیگلے اوول میں کھیلا گیا تھا۔ کنٹر بری نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 343 رنز بنائے...

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ اریج چوہدری نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ خواتین عزت دینے والے مرد کو دل دے بیٹھتی ہیں۔ اداکارہ حال ہی میں نشر ہونے والے اپنے ڈرامے کے کردار کے حوالے سے بات چیت کررہی تھیں۔ اریج چوہدری کا کہنا تھا کہ خوبصورت مرد خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں اور اگر ایسے مردوں میں لڑکیوں کی عزت کرنا اور انہیں پروٹوکول دینے کی عادت ہو تو خواتین ان کے قریب آنے لگتی ہیں۔ اریج چوہدری نے اپنے کردار کے متعلق بتایا کہ انہیں نتاشا کے ایسے کردار میں دکھایا گیا ہے جو کہ...