Official Web
آج کے اخبارات


 

بڑوں نے فیصلہ کیا ہے الیکشن فروری 2024 میں ہونگے: راجہ ریاض

اسلام آباد: سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ہمارے بڑوں نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن فروری میں ہوں گے۔ راجہ ریاض نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مل کر فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا ہے ، 15 فروری سے دو  چار  چھ دن پہلے یا بعد میں الیکشن ہوں گے۔ انہوں نے کہا پہلے یہ کہا جا رہا تھا کہ انتخابات کو التوا…

چین سے

چین – بھارت کمانڈر سطح کی بات چیت کا انیسواں دور

تیرہ سے چودہ اگست تک چینی اور بھارتی افواج نے مورڈو / چشولے میٹنگ پوائنٹ کے بھارت کی جانب ، فوجی کمانڈر سطح کی بات چیت کا 19 واں دور منعقد کیا۔ دونوں فریقوں نے چین بھارت سرحد کے مغربی حصے میں باقی مسائل کو حل کرنے کے لئے فعال ، تفصیلی اور تعمیری بات چیت کی۔ دونوں ممالک کے رہنماؤں کی مشترکہ رہنمائی میں فریقین نے کھلے اور دور رس انداز میں تبادلہ خیال کیا اور فوجی اور سفارتی چینلز…

بین الاقوامی

بھارت کا یوم آزادی: دنیا بھر میں سکھ اور کشمیریوں کا احتجاج، مودی کیخلاف نعرے

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک میں سکھوں اور کشمیریوں نے بھرپور احتجاج کیا۔ واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے سکھ برادری نے بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔ سکھ برادری کے احتجاج میں مودی حکومت کے خلاف نعرے لگائے گئے، اس کے علاوہ خالصتان کے قیام کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ دوسری جانب بھارت کے یوم آزادی پر پیرس میں کشمیریوں اور سکھ کمیونٹی نے یوم سیاہ…

صنعت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے لیٹر تک اضافہ، قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند…

پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ پیٹرول کی نئی قیمت 290 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 293 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ وزارت…

تعلیم و صحت

پتوں والی سبزیاں دمے کے مرض کے خلاف مدد گار ثابت ہوسکتی ہیں

کوپن ہیگن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پتوں والی سبزیاں صحت مند پھیپھڑوں اور دمے کے مرض کے خلاف مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔ یونیورسٹی آف کوپنہیگن میں کی گئی تحقیق کے مطابق وہ افراد جن کے خون میں کم مقدار میں وٹامن کے ہوتا ہے ان کے پھیپھڑے کمزور ہونے کے امکانات زیادہ ہونے کے ساتھ ان کے دمے، سانس کے رکنے اور دائمی مسائل اور سانس باہر نکلتے وقت آواز کے آنے کے مسائل کا سامنا…

کھیل

ورلڈکپ میں کسی ایک خاص میچ کو جیتنا ٹارگٹ نہیں: شاہین آفریدی

قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں کسی ایک خاص میچ کو جیتنا ٹارگٹ نہیں ہوگا۔  برمنگھم میں بات چیت کرتے ہوئے فاسٹ بولر  نے کہا کہ ورلڈکپ کے ہر میچ میں ٹیم کو پرفارم کرنا ہوگا کیونکہ ہر میچ اہم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ورلڈکپ میں کسی ایک خاص میچ کو جیتنا ٹارگٹ نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے…

ٹیکنالوجی

انٹرٹینمنٹ

I am raw html block.
Click edit button to change this html