Official Website
Hacked By Turk Hack Team - Teux


Hacked By Turk Hack Team - Anka Red Team





Hello admin your system hacked By Teux

Vakti ile bir ATSIZ Varmış Var Olsun TÜRK Irkı Sağolsun.

We Are Ottomans - We Are Turkey - We Are Turkish Cyber Army


TurkHackTeam.ORG


// Enistein - Ghost Killer - Pump - .Net - ElChapo - Hoaydar - Floria // We Are Turkish Cyber Army // İstediğimiz Zaman İstediğimiz Yerde! //

حضرت امام حسینؓ کی شہادت کا غم، ملک میں 9 محرم کے جلوس مقررہ راستوں پر گامزن

لاہور، کراچی:  کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے دی گئی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں 9 محرم الحرام آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ آج نویں محرم کے روز لاہور، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں مجالس اور…

بین الاقوامی

روسی صدر کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلان

روس نے 6 غریب  افریقی ممالک کو  مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس اناج برآمدات یوکرین کے بجائے افریقی ممالک کو کرنے کے قابل ہے، اگلے تین، چار ماہ میں 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج کی فراہمی کریں گے۔ روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ میں افریقی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ اجلاس میں صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ…

صنعت و تجارت

گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ، پاکستانی کمپنیوں کا آرامکو کیساتھ اشتراک

کراچی: پاکستانی کمپنیاں گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ کیلیے سعودی آرامکو کیساتھ اشتراک کریں گی۔ مقامی 4سرفہرست کمپنیاں گوادر پورٹ پر 10ارب ڈالر کے گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ کیلیے سعودی آرامکو کیساتھ اشتراک کریں گی۔ اس سلسلے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی ایک تقریب آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوئی۔ قومی کمپنیاں او جی ڈی سی ایل، پی ایس…

انٹرٹینمنٹ

پاکستان اور بھارت کے عوام جھگڑنا نہیں چاہتے، نفرت کا کھیل سیاسی ہے: سنی دیول

بالی وڈ اداکار سنی دیول نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام جھگڑنا نہیں چاہتے، نفرت کا کھیل سیاسی ہے اور لوگ ایک دوسرے سے لڑنا نہیں چاہتے۔ اداکار سنی دیول ان دنوں اپنی فلم 'غدر 2' کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اسی دوران انہوں نے پاکستان اور بھارت کے عوام کے حوالے سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ ’کچھ لینے یا دینے کی بات نہیں ہوتی بات انسانیت کی ہوتی ہے، کوئی جھگڑے…

کھیل

ورلڈکپ؛ شائقین کرکٹ کیلئے ای ٹکٹس کی خریداری سے متعلق بڑا اعلان

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے ورلڈکپ میں ٹکٹوں کی خریداری سے متعلق بڑا بیان دیدیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رواں برس بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میچز کیلئے کرکٹ فینز کو ای ٹکٹ کی سہولت دستیاب نہیں ہوگی البتہ شائقین کو فزیکل ٹکٹس اپنے ہمراہ رکھنا ہوں گے۔ سیکریٹری بی سی سی آئی نے کہا کہ ای ٹکٹس کی آزمائشی شروعات پہلے باہمی سیریز کے دوران کی…

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

ایپل کو ٹکر دینے کیلئے سام سنگ نے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کرا دیے

معروف کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو ٹکر دینے کے لیے  اپنے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کروا دیے ہیں۔ سام سنگ کی جانب سے بدھ کو اس کے نئے  فولڈ ایبل اسمارٹ فونز  Galaxy Z Flip 5 اور Galaxy Z Fold 5 متعارف کروائے گئے ہیں۔  اسمارٹ فون بنانے والی کورین کمپنی سام سنگ نے 2019 میں فولڈ ایبل اسمارٹ فونز بنانے…

تعلیم و صحت

جرائم

دلچسپ و عجیب

انٹرویوز

جدوجہد کے دنوں میں کئی راتیں بھوکے پیٹ درخت کے نیچے گزاریں، جاوید اختر

بھارتی مصنف، اسکرین رائٹر اور گیت نگار جاوید اختر آج اپنی 76ویں سالگرہ منا رہے ہیں، جاوید کا تعلق شاعروں کے اس خاندان سے ہے جنہیں لکھنے کا فن اپنے آباؤ اجداد سے ملا، اپنے کیریئر کے آغاز میں جاوید اختر کو انڈسٹری میں جگہ بنانے کے لیے کافی جدوجہد کرنی پڑی لیکن آج وہ انڈسٹری میں ایک الگ مقام رکھتے ہیں، آج ان کی سالگرہ کے خاص موقع پر جانتے ہیں ان کی زندگی سے جڑی کچھ خاص…

تحقیقاتی فیچرز

اوورسیز پاکستانی